بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کال سینٹر میں ملازمت کا حکم


سوال

کال سینٹر میں ملازمت کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

کال سینٹر میں ملازمت جائز ہونے یا نا جائز ہونے کا مدار کام پر ہے، اگر جائز کام ہو تو ملازمت کرنا جائز ہوگا ورنہ نہیں۔فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143908200700

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں