بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ڈیجیٹل کرنسی


سوال

 آج کل  معتدد ڈیجیٹل کرنسی جسے کریپٹو کرنسیز بھی کہا جاتا ہے، کیا یہ کام اور اس کی لیں دین جائز ہے؟ اس کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟ کیا ہم بٹ کوئن یا رپل،اعتہریم ان ڈیجیٹل کرانسیز کا پیسہ اپنی نارمل زندگی میں استعمال کر سکتے ہیں؟ اس کا شرعاً  کیا حکم ہے تفصیل سے واضح فرمائیں!

جواب

ڈیجیٹل کرنسیز  کی  حقیقت اب تک واضح نہیں ہے اور اس کی لین دین مشکوک ہے،  نیز قانوناًبھی  اس کو کرنسی کی حیثیت سے تسلیم نہیں کیا گیا ہے؛ لہذا اس کی لین دین سے اجتناب کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200109

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں