بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ڈرپ یعنی بوتل لگانے سے روزہ کا کیا حکم ھے؟


سوال

ڈرپ یعنی بوتل لگانے سے روزہ کا کیا حکم ہے؟

جواب

ڈرپ لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، البتہ روزہ میں محض طاقت کے لیے ڈرپ لگانا (تاکہ روزہ محسوس نہ ہو) مکروہ ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200358

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں