بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے وعظ سننا


سوال

سوشل میڈیا پر ایک عورت جس کا نام فرحت  ہاشمی ہے وہ عورتوں کے مسائل بیان کرتی ہے کیایہ  جائز ہے ؟ 

جواب

ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے عقائد و نظریات  جمہور اہلِ سنت و الجماعت کے عقائد و نظریات کے یک سر خلاف ہیں(جیسے اجماعِ امت کو اہمیت نہ دینا، تقلید کو علی الاطلاق شرک کہنا، تین طلاق کو ایک طلاق کہنا، بغیر طہارت کے قرآن چھونا،حالتِ حیض میں نماز کو لازمی سمجھنا وغیرہ)؛ اس لیے ان کے دروس وغیر ہ سے اجتناب ضروری ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201276

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں