بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

چوہے مارنے کا حکم


سوال

میرے کمرے میں چوہے نے بچے دے دیےہیں، میرا سوال یہ ہے کہ میں کیا انہیں کمرے سے باہر نکال سکتا ہوں ؟ نومولود ہونے کی وجہ سے میں نے اب تک ان کی جگہ تبدیل نہیں کی ہے!

جواب

صورتِ مسئولہ میں آپ کے لیے اپنے کمرے سے چوہوں کو نکالنے یا مارنے کی تدبیر کرنا جائز ہے۔ جیساکہ فتاوی ہندیہ میں ہے:

’’وقد أمرنا بضررهم قتل الزنبور و الحشرات‘‘. (كتاب الكراهية، الباب الحادي و العشرون، ٥/ ٣٦١، ط: رشيدية) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200682

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں