بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

چودہ ہزار آبادی والی بستی میں جمعہ کا حکم


سوال

ہمارے گاؤں منزکی، تحصیل و ضلع پشین، بلوچستان کی آبادی لگ بھگ  14000 اور شناختی کے حامل افراد 4000 ہیں۔ گاؤں میں 15 مساجد اور 170 سے زائد دکانیں ہیں۔مضافات کے دوسرے چھوٹے چھوٹے گاؤں کے لوگ یہاں سے ضرویاتِ زندگی پوری کرتے ہیں۔ اب پوچھنا یہ ہےکہ (1)یہ گاؤں قریہ کبریٰ ہےکہ نہیں؟  (2)یہاں پر نماز جمعہ واجب ہےکہ نہیں؟

جواب

بصدقِ تفصیلِ مذکورہ  چودہ ہزار  کی آبادی والی بستی میں جمعہ کی نماز ادا کرنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201182

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں