قرآنی سورت اور وظائف چلتے ہوئے پڑھ سکتے ہیں؟ اگر سورہ ملک یاد ہو تو سونے سے پہلے چلتے پھرتے پڑھ سکتے ہیں؟
قرآن کریم ، دعائیں اور وظائف وغیرہ کھڑے اور چلتے پھرتے پڑھنا بھی شرعاً جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143811200016
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن