بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

چادر اوڑہ کر سونا


سوال

ایک عالم کہ بیان میں میں نے سنا کہ چادر اوڑھ کر سونا تمام انبیاء کی سنت ہے۔ اس وقت سے اب تک میں چادر لے کر سوتا ہوں چاہے گرمیوں کے دن ہی ہوں۔ میرا یہ عمل کیسا ہے؟ وضاحت فرمائیں۔

 

 

جواب

تمام انبیاء کا اس طرح  عمل  ھمارے علم میں نہیں،اور تلاش کے باوجود ایسی کوئی روایت  بھی نہیں ملی۔واللّہ اعلم

 

 


فتوی نمبر : 143606200011

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں