بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پیزا ہٹ کھانے کا حکم


سوال

پیزا ہٹ کا پیزا حلال ہے یا حرام؟آپ حضرات کے علم میں کچھ ہے؟

جواب

 ہمیں پیزاہٹ کے پیزے میں استعمال ہونے والے اجزا کاعلم نہیں ہے اس لیے کوئی حتمی جواب دینے سے ہم قاصر ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143802200062

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں