بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

پگڑی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟


سوال

دکان پر ایک لاکھ پگڑی دے کر دکان ماہانہ  ٢٥٠٠ روپے کرایہ پر حاصل کرنا کیسا ہے؟ پگڑی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟  اور کیا پگڑی لینے والا یا دینے والا گناہ گار تو نہیں ہوتا ؟

جواب

 مروجہ پگڑی کا  معاملہ شرعاً درست نہیں ہے؛ اس لیے کہ پگڑی    نہ تو مکمل   خرید وفروخت کا معاملہ ہے، اور نہ ہی مکمل اجارہ(کرایہ داری) ہے، بلکہ دونوں کے درمیان کا  ایک  ملا جلامعاملہ ہے؛ لہذا اس معاملے سے اجتناب کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200690

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں