بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پگڑی پر دکان کرائے پر لینا


سوال

کیا فر ما تے ہیں علماءِ کرا م ا س مسئلہ کے با رے میں کہ پگڑی پر دوکا نیں کرا ئے کے لیے لینا کیسا ہے ؟

جواب

پگڑی کا  لین دین جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200614

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں