بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پگڑی پر دوکان دینے کا حکم


سوال

 کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل میں:

ایک شخص دوکان کرائے پر لیتا ہے اور مہینے کا 10000 کرایہ دیتا ہے، ایک دوسرا شخص آکر کرایہ دار کو کہتا ہے کہ یہ دکان مجھے دے دو میں آپ کو 5 لاکھ روپے دیتا ہوں، آپ یہ دکان میرے حوالے کر دو اس کو پگڑی کہتے ہیں، ایسا کرنا کیسا ہے؟

جواب

پگڑی پر دوکان یا مکان دینا شرعاً جائز نہیں، لہذا کرایہ دار مذکورہ طریقہ کے مطابق دوکان نہیں دے سکتا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200744

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں