بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پو لیو کے قطرے پلانا


سوال

پو لیو کے قطرے پلانے کا کیا حکم ہے؟ کیا ہم اپنے بچوں کو قطرے پلا سکتے ہیں؟ کیا قطرے زبردستی پلانے کا کسی کو حق ہے؟

جواب

اگر مسلمان ماہرین طب تصدیق کرتے ہیں کہ ان قطروں میں کوئی مضر صحت و حرام اجزاء شامل نہیں ہیں تو ان کو پلانا درست ہے۔فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 143905200024

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں