بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

 پرفیوم لگا ہوا ہو تو نماز پڑھ سکتے ہیں؟


سوال

 پرفیوم لگا ہوا ہو تو نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

پرفیوم میں اگر انگوریا کھجور سے کشید کیا گیا الکحل شامل ہے تو اس کا استعمال جائز نہیں ہے، اور اگر گنے ،سبزیوں وغیرہ سے بنا الکحل ملا گیا ہے تو اس کا استعمال جائز ہے،عام طور پر یہی دوسری صورت ہوتی ہے، لہذا پرفیوم کے استعمال کی گنجائش ہے اور ایسے کپڑوں میں نمازبھی درست ہے۔البتہ اگرکوئی احتیاط کرتاہے تو زیادہ بہترہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200053

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں