بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پرانی سم پر آفر دینا


سوال

ٹیلی نار نیٹ ورک میں ایک آفر ہے , "سم لگاؤ آفر"  جس میں ایک مہینہ سے بند سم کو آن کرنے پر روزانہ پچاس منٹ اور پچاس ایم بی ٦٠ دن تک فری دیےجاتے ہیں، کیا اس منٹ کا استعمال کرنا شرعاً جائز ہے ؟

جواب

مذکورہ  آفر  کمپنی کی جانب سے ایک ڈسکاؤنٹ اور ہدیہ  ہے، جو کہ خاص کسٹمر ہی کو دیا جاتا ہے، اس  سے استفادے میں حرج  معلوم نہیں ہوتا۔

"صح الحط منہ ولو بعد ہلاک المبیع و قبض الثمن"۔ (شامی ، باب المرابحہ 370-7)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201400

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں