بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

پرائز بانڈ لینا


سوال

کیا پرائز بانڈ لینا  جائز ہے  ؟اور اس کا جو انعام آئے وہ جائز ہے؟

جواب

پرائز بانڈ لینا جائز نہیں ہے اور اس کا جو انعام آئے وہ بھی ناجائز اور حرام ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200112

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں