بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پاک قطر فیملی تکافل کا شرعی حکم


سوال

"پاک قطر فیملی تکافل" کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟قرآن وسنت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں!

جواب

ہمارے دارالافتاء  کی تحقیق کے مطابق انشورنس کی طرح تکافل بھی شرعاً جائز نہیں،خواہ پاک قطر فیملی تکافل ہو یا کوئی اورہو۔بہرحال تکافل پالیسی لینا جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143908200339

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں