بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پاک قطر فیملی تکافل میں پالیسی لینے کا حکم


سوال

"   تکافل اسلامی انشورنس"  میں پایسی لینا کیسا ہے ؟اس بارے میں راہ نمائی فرمائی جائے کہ "پاک قطر فیملی تکافل" میں پایسی لینا اور فائدہ حاصل کرنا کیسا ہے؟ مفصل جواب مرحمت فرمائیں!

جواب

ہمارے دارالافتاء کی تحقیق کے مطابق انشورنس کی طرح تکافل بھی شرعاً جائز نہیں،خواہ "پاک قطر فیملی تکافل" ہو یا کوئی اورہو۔بہرحال تکافل پالیسی لینا جائز نہیں ہے،تفصیلی جواب کےلیےجامعہ کےدارالافتاءسے رجوع فرمائیں۔فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143908200378

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں