بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پانی کے ٹینکر میں بچہ نے پیشاب کردیا


سوال

ایک ٹینکر پانی میں اگربچہ پیشاپ کرے تو پانی کاکیاحکم ہے؟

جواب

عام طور پر پانی کا ٹینکر دہ در دہ (225 اسکوائر فٹ) سے کم ہوتاہے، اس لیے بچے کے پیشاب کرنے سے ٹینکر کا تمام پانی ناپاک ہوجائے گا خواہ اس کا کوئی وصف تبدیل نہ ہو۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200290

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں