بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پالتو جانور کی طرف سے صدقہ فطر دینا غلط ہے


سوال

کیا پالتو جانور کی طرف سے صدقہ فطر ادا کرسکتے ہیں؟

جواب

پالتو جانور کی طرف سے صدقہ فطر ادا کرنے کاحکم نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201906

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں