بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ٹیکس سے بچنے کے لیئے جھوٹ یا دھوکہ دینا


سوال

ٹیکس کے موجودہ نظام کو دیکھتے ہوئے ،ٹیکس سے بچنے کے لیے جھوٹ اور دھوکہ کرنا جائزہے؟

جواب

ٹیکس کے نظام کی درستگی یا عدم درستگی سے قطع نظر جھوٹ بولنا یا دھوکہ دہی کرنا حرام اور ممنوع ہے، اس لیئے غلط کو دور کرنے کے لیئے غلط راستہ اختیار نہیں کرسکتے۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143608200016

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں