بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ٹی وی ڈش انٹینا وغیرہ کا بزنس کرنا


سوال

 کیا "ٹی وی"،  "ڈش انٹینا" وغیرہ کا بزنس کرنا جائز ہے؟

جواب

مذکورہ اشیاء  آلاتِ معصیت ہیں، ان اشیاء کا کاروبارکرنا  گناہوں میں معاونت ہے ؛ اس لیے ان کا کاروبار   شرعاً درست نہیں۔قرآنِ پاک میں ارشادِ باری تعالی ہے:

﴿وَلَا تَعَاوَنُوْا عَلَی الْاِثْمِ وَالْعُدْوَانِ﴾[المائدۃ: 2]

ترجمہ : اور گناہوں کے کاموں میں ایک دوسرے کی معانت مت کرو۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201732

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں