بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ٹھنڈا پانی تین سانس میں پینا


سوال

 اگرپانی بہت ٹھنڈا ہے اور تین سانس میں نہیں پیا جارہا تو کیا کریں؟

جواب

اگر تین سانس میں پینا ممکن نہ ہو تو گھونٹ گھونٹ کر کے پی لیں،  تین سانس میں جس قدر پی سکیں، پی لیں، پھر تھوڑا وقفہ لے لیں، پھر تین سانس میں جس قدر پی سکیں پی لیں ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200498

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں