بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ٹائی لگانے کا حکم


سوال

ٹائی پہننا جائز ہے؟

جواب

" ٹائی"   اغیار کے لباس کا حصہ ہے اور مسلمانوں کو غیروں کی مشابہت اختیار کرنے سے منع کیا گیا ہے ؛ اس لیے ٹائی لگانے سے احتراز کرنا چاہیے۔ مسلمانوں کو چاہیے کہ ایسا لباس استعمال کریں جو صلحاء اور علماء کا لباس ہو ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200440

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں