بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

میاں بیوی کا ایک دوسرے کو ویڈیو کال کرنا


سوال

 کیا  نکاح  کے بعد  اور  رخصتی سے پہلے لڑکا لڑکی ایک  دوسرے  کو  ویڈیو  کال  پہ  اپنا  جسم  دکھا  سکتے  ہیں؟

جواب

نکاح  کے بعد  اگرچہ  میاں  بیوی  کا ایک دوسرے کے جسم کو دیکھنا جائز ہے، لیکن رخصتی سے قبل میاں بیوی کے آزادانہ مراسم عرفاً واخلاقاً معیوب سمجھے جاتے ہیں۔  نیز ویڈیو  کال جائز نہیں؛  اس  لیے ایسا کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201729

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں