بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ویڈیو اسکائپ پر نکاح کا حکم


سوال

لڑکا اور لڑکی بالغ ہوں اور ویڈیو اسکائپ پر آن لائن موجود ہوں، لیکن ان کے پاس گواہ نہ ہوں تو کیا نکاح جائز ہے؟ میں نے کہیں پڑھا ہے کہ نکاح کے لیے بس ایجاب وقبول اور گواہ ہونے چاہئیں؟

جواب

ویڈیواسکائپ پر نکاح جائز نہیں، نیز دو نامحرموں کا یوں ویڈیو یا آڈیو اسکائپ پر بلاضرورت شرعی رابطہ رکھنا بھی شرعا جائز نہیں، اگر نکاح کا ارادہ ہو تو دونوں خاندان کے بڑوں کے علم میں لائیں اور ان کی مشاورت اور سرپرستی میں کوئی قدم اٹھائیں.


فتوی نمبر : 143708200023

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں