الیکشن آرہے ہیں، ووٹ کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جب کہ ہمیں معلوم ہے کہ یہ بندہ صحیح نہیں ہم ووٹ دیں یا نہیں؟
جو امیدواردینی ،اخلاقی اوراچھی دنیوی صلاحیت کا حامل نہ ہو اسے ووٹ نہیں دیناچاہیے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143906200065
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن