بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ولی کا سیدہ لڑکی کا غیر سید سے نکاح کرانا


سوال

ہم سید ہیں ،کیا میں اپنی بیٹی کا سید گھرانہ کے علاوہ کسی اور گھر میں رشتہ کر سکتا ہوں؟

جواب

ولی کے لیے جائز ہے کہ وہ  سید ہ لڑکی کا نکاح غیر سید گھرانے میں کرائے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200177

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں