ازراہِ کرم مجھے نوکری کے لیے کوئی وظیفہ بتادیں۔
فجر کی نماز کے بعد اپنی جگہ پر بیٹھے بیٹھے طلوع آفتاب سے قبل ستر مرتبہ سورۃ الشوری کی آیت نمبر ۱۹ : "اللہ لطیف بعبادہ یرزق من یشاء وھو القوی العزیز" کا ورد کریں اور پھر اشراق پڑھ کر اپنے مقصد کے لیے دعا کریں، نیز کثرت سے استغفار پڑھیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143803200011
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن