بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

وتر کی نماز میں دعائے قنوت چھوٹ جائے


سوال

وتر کی نماز میں دعاۓ قنوت چھوٹ جاۓ تو سجدہ سہو کرنے سے نماز ادا ہو جاۓ گی؟

جواب

 نمازِ وتر میں اگر بھول سے قنوت چھوٹ جائے تو سجدہ سہو  کی ادائیگی سے نماز ہوجائے گی، جیسا کہ نماز کے دیگر واجبات کا حکم ہے ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200618

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں