بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مال دارکو حج کروانے سے کون سا حج ادا ہوگا؟


سوال

میں اپنے والدین کو حج کروانا چاہتا ہوں،  وہ حج کی استطاعت  رکھتے ہیں ، تو اب ان کا حج ادا ہوگا وہ فرض ہوگا یا نفل؟

جواب

اگر وہ اس سے پہلے حج ادا کرچکے ہیں تو ان کا یہ حج نفل ہوگا ، اور اگر وہ حج نہیں کرچکے، تو  آپ کی رقم سے ان کا  حج فرض  ادا ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144003200286

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں