بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

والدہ اور بھائی کے دباؤ میں طلاق دینا


سوال

 بھائی اور ماں کے پریشر میں آ کر شوہر نے بیوی کو طلاق کے فارم پر دستخط کر دیا ہے ، کیایہ طلاق واقع ہو جائے گی  اور عو رت حا ملہ بھی ہے؟

جواب

     بھائی اور والدہ کے  دباؤ  میں آکر بیوی کو زبانی یا تحریری طلاق  دینے سے  طلاق واقع ہوجاتی ہے، نیز  عورت کا حاملہ ہونا بھی طلاق واقع ہونے سے مانع نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200518

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں