بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نکاح کے بعد لیکن رخصتی سے قبل طلاق میں مہر کا حکم


سوال

نکاح کے بعد لیکن رخصتی سے قبل اگر لڑکا طلاق دے تو کیا ادا کیے ہوئے مہر کی رقم واپس کی جائے گی؟

جواب

مذکورہ صورت میں نصف مہر اداکرناضروری ہے۔اور پورا ادا کردیا تھا تو نصف واپس کرنا ضروری ہے۔الا یہ کہ شوہر معاف کردے۔

"وإن طلقها قبل الدخول والخلوة فلها نصف المسمی؛ لقوله تعالیٰ: {وَاِن طَلَّقْتُمُوْهُنَّ مِنْ قَبْلِ اَنْ تَمَسُّوْهُنَّ}". (الهدایة، 2/304، باب المهر) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200743

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں