بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نکاح اور رخصتی ایک ساتھ کرنا ضروری ہے یا دونوں میں وقفہ کرسکتے ہیں؟


سوال

کیا نکاح کرنے کے بعد رخصتی کرنے کے لیے ٦ ماہ یا اس سے زیادہ وقت لینا صحیح ہے؟ یا جب رخصتی کی جائے تب ہی نکاح کرنا صحیح ہے؟

جواب

دونوں صورتیں صحیح ہیں،یعنی نکاح کے فوراً بعد رخصتی کردینا بھی درست ہے اور کسی معقول عذر کی بنا پر   نکاح کرنے کے بعد پھر کچھ تاخیر سے رخصتی کرنابھی جائز ہے، البتہ آج کے زمانے اوراحوال کے لحاظ سے جلدرخصتی کرنابہتر ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200775

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں