بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نمازہ جنازہ تین تکبیرات کے ساتھ پڑھانا


سوال

ایک میت کو دوبار جنازہ پڑھا کر دفن کر دیاگیا, اورامام نے دونوں بارتین تکبیرات کہی تھیں, اب کیا حکم ہے؟

جواب

نماز جنازہ میں چارتکبیرات فرض ہیں،لہذا اگر کوئی شخص بھول کر تین تکبیر کے ساتھ جنازے کی نمازپڑھادے تونماز جنازہ کااعادہ کرناچاہیے۔البتہ اب تدفین کو کافی وقت گزرگیاہے تو اب اعادہ نہیں ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143901200025

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں