بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز کے دوران عورت کیسی چادر لے؟


سوال

عورتوں کے لیے نماز میں کتنی بڑی چادر لینی چاہیے؟ اور کتنی چھوٹی چادر یا دوپٹہ میں نماز جائز ہے؟

جواب

عورتوں کے لیے  نماز کے دوران ایسا ڈوپٹہ یا چادر لینی چاہیے جو باریک نہ ہو اور جس سے اس کے سر کے بال، سینہ، اور ہتھیلیوں کے علاوہ باقی ہاتھ چھپ جائیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200840

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں