بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز جنازہ سے متعلق کتاب


سوال

نماز جنازہ کی مکمل انفارمیشن اور دعائیں اور تکبیریں مکمل طریقہ؟

جواب

نماز جنازہ کا مکمل طریقہ  جاننے کے لئےڈاکٹر عبد الحی عارفی رحمۃ اللہ علیہ کی کتا ب''احکام میت''  کا مطالعہ مفید ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200104

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں