بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نظر نہ آنے والی نجاست کی جگہ پسینے سے تر ہوئی تو اس پر ہاتھ لگنے سے ہاتھ ناپاک ہوگا؟


سوال

اگر جسم پر ناپاکی لگی ہو جو نظر نہ آئے اور پسینہ آنے سے وہ جگہ نم ہو جائے اور اس جگہ پر ہاتھ لگ جائے تو کیا وہ ہاتھ بھی ناپاک ہو جائے گا؟

جواب

اگر ہاتھ پر نجاست کا اثر مثلاً بو ظاہر ہوجائے تو ہاتھ نجس ہوجائے گا، ورنہ نہیں۔

الدر المختار (1 / 347) میں ہے:
"ولو لف في مبتل بنحو بول إن ظهر نداوته أو أثره تنجس وإلا لا".  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201579

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں