بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نسرین نام رکھنا


سوال

''نسرین'' کا معنی کیا ہے؟ اور کیا یہ نام رکھنا صحیح نہیں ہے؟

جواب

''نسرین'': عربی لغت میں نون کے زیر کے ساتھ مستعمل ہے، جس کے معنی ایک خوش بودار پھول کے ہیں ؛ نسرین نام رکھنا درست ہے۔

'' نِسْرِين'' : (معجم الغني) (نبات). ١- نَبَاتٌ مِنْ فَصِيلَةِ الوَرْدِيَّاتِ، وَرْدُهُ أَبْيَضُ عَطِرٌ، رَائِحَتُهُ قَوِيَّةٌ. ٢- نِسْرِينُ : اِسْمُ عَلَمٍ للإِنَاثِ''۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201392

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں