بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نسدیا نام رکھنا


سوال

 کیا بچی کا نام ’’نسدیا‘‘  رکھ سکتے ہیں؟ اگر یہ نام رکھ سکتے ہیں تو براہِ  کرم اس نام کا مطلب بتادیں!

جواب

’’نسدیا‘‘  مہمل (بے معنی )لفظ ہے ،یہ نام نہ رکھیں۔

صحابیات رضی اللہ عنہن کے اسماءِ  گرامی میں سے کسی نام کا انتخاب کرلیں یا کسی ایسے نام کا  انتخاب کریں جو اچھے معنی والا ہو  اور بہتر ہے کہ عربی نام ہو۔ ہماری ویب سائٹ کے اسلامی ناموں کے سیکشن سے بھی استفادہ کرسکتے ہیں ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201049

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں