بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مزدور کام مکمل کرلے تو اجرت واجب ہے


سوال

 میں نے ایک نوکر رکھا تھا ایک برس کے لیے، اس کا کام ہے زمین میں دھان لگانا،  اس کی قیمت ہے ایک سو آری دھان دینا،  اس نوکر کا کام پورا ہو گیاہے،  یعنی دھان لگایاہواہے، اچانک سب لوگوں کو ہمارے ملک سے اور ایک ملک میں ہجرت کرنی پڑی، کیا اس نوکر کی قیمت یعنی مزدوری اداکی جائے گی یانہیں؟

جواب

اگر مزدور نے اپنا کام مکمل کرلیا تھا تو اس کی اجرت دینا واجب ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008202047

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں