بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نابالغ بچے کا کعبہ کی طرف پاؤں پھیلانا


سوال

اگر نابالغ بچہ کعبہ کی سمت پاؤں کر کے گھر یا مسجد میں بیٹھا ہو تو کیا اُس کو اِس سے منع کرنا چاہیے ؟

جواب

جی! تربیت دینے کے لیے  منع کرنا چاہیے، اگرچہ بلوغت سے پہلے اس عمل کی وجہ سے اس عمل کو گناہ یا بے ادبی نہیں کہا جائے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143903200010

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں