بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوی کو صرف میں تجھے طلاق کہہ کررک جانا


سوال

میں تجھے طلاق کہہ کر رک گیا. کیا اس جملے سے طلاق واقع ہوگئی؟

جواب

اگر شوہر نے محض یوں کہا "میں تجھے طلاق" اور اس کے آگے کچھ نہ کہا تو اس ناقص جملہ سے کوئی طلاق واقع نہ ہو گی۔ تاہم طلاق یا اس کے ہم معنٰی الفاظ استعمال کرنے میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010201215

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں