بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میڈیکل انشورنس کا سوفٹ وئیر بنانا


سوال

میں ایک سوفٹ وئیر انجینئیر ہوں، کئی پراجیکٹس آئے اور مکمل ہوکر چلے گئے، ابھی ایک پراجیکٹ آیا ہوا ہے میڈیکل انشورنس کا، اس میں میرے مینیجر نے مجھے کام دیا ہے، دو ہفتے میں مجھے کام کرنا ہے،  مجھے میڈیکل انشورنس کا سوفٹ وئیر اپ ڈیٹ کرنا ہے، صورتحال یہ ہے کہ کچھ عرصہ قبل میری کمپنی مجھے آوٹ سورس کرنا چاہتی تھی  کسی بنک کو، یعنی میں اپنی کمپنی کی طرف سے کسی بنک جا کر وہاں سوفٹ وئیر  پرکام کرنا پڑتا، اس کے لیے میں نے انکار کیا  تھا اور بنک نہیں گیا تھا، ا ب دوسرا پراجیکٹ انشورنس کا ہے، کیا میں میڈیکل انشورنس کاکام کرسکتا ہوں شرعی طور پر؟ 

جواب

بینک والے پروجیکٹ کی طرح مذکورہ انشورنس پروجیکٹ پر کام کرنا بھی جائز نہیں۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143807200040

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں