بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

میٹر ہوتے ہوئے کسی اور سے بجلی لینا


سوال

میں نے اپنے گھر میں  ایئر کنڈیشنر لگوایا ہے، اور بجلی میں ایک آدمی سے لیتا ہوں، جس کا میں ماہانہ کرایا دیتا ہو ں،  جب کہ میرے پاس میٹر لگاہوا ہے، تو کیا ایسا کرناصحیح ہے؟

جواب

 آپ اے سی کی بجلی جس شخص سے لیتے ہیں اور اس کو اس کا کرایہ دیتے ہیں، اگر وہ شخص شرعاً وقانوناً ناجائز ذرائع سے بجلی نہیں دے رہا ہوتو ایسا کرنا جائز ہوگا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200873

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں