بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میسج کے ذریعہ طلاق


سوال

کیا  بیوی کو میسج پر "طلاق، طلاق، طلاق" لکھ  کر بھیج دینے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

جواب

میسج کے ذریعے دی جانے والی طلاق واقع ہوجاتی ہے۔صور تِ مسئولہ میں اگر شوہر نے  بیوی کو  تین مرتبہ "طلاق"  لکھ کر بھیجا ہے تو تین طلاق واقع ہوچکی ہیں، بیوی حرمتِ مغلظہ کے ساتھ حرام ہوچکی ہے۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیلات کے لیے  دارالافتاء سے رجوع فرمائیں۔


فتوی نمبر : 143908200215

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں