بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کا حکم


سوال

میزان بینک میں saving Account کھولنا اور اس پر جو مضاربت کا منافع ملتا ہے اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جواب

میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کے ذریعہ حاصل ہونے والا نفع ناجائز ہے، اس سے اجتناب لازم ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200499

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں