بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میزان بینک میں سیونگ اکاوئنٹ کھلوانا


سوال

 میزان بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا کیسا ہے؟ راہ نمائی فرمائیں۔

جواب

 عام کنونشنل بینکوں کی طرح میزان بینک میں بھی  سیونگ اکاوئنٹ کھلوانا ناجائز ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143810200034

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں