اگر انشورنس کی اجازت نہیں ہے تو میزان بینک فری کار فنانس کی طرف سے فراہم کردہ انشورنس کے بارے میں کیا خیال ہے؟
عام روایتی بینکوں کی طرح میزان بینک سے بھی تمویلی معاملات جائز نہیں ہے، اس لیے میزان بینک سے کار اجارہ پر گاڑی لینا جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144004201172
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن