اگر میزان بینک سے کوئی گاڑی لیز پر لی جائے تو جائز ہے؟
ہماری تحقیق کے مطابق مروجہ اسلامی بینکوں کو مکمل طور پر غیر سودی قرار نہیں دیا جا سکتا، لہذا ان بینکوں سے کسی قسم کے تمویلی معاملات کرنا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144004200380
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن